ہری مونگ کی دال

اجزاء:ہری مونگ Ú©ÛŒ دال1/2 کلو، دہی 1/2 کپ، کریم 1/2 کپ، زیرہ ایک چائے کا چمچ، ٹماٹر دو عدد،ادرک لہسن دو چائے Ú©Û’ چمچ،پسی لال مرچ دو چائے Ú©Û’ چمچ،ہری مرچ دو عدد، تیل 1/2 کپ،بارک Ú©Ù¹ÛŒ ادرک ایک کھانے کا چمچ،پسا گرم مصالØ+ہ 1/2چائے کا چمچ،رائی1/2 چائے کا چمچ، ہرا دھنیا Ø+سبِ ضرورت،نمک ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†

ترکیب:تیل گرم کر Ú©Û’ رائی اور زیرہ ڈال دیں۔خوشبو آنے Ù„Ú¯Û’ تو اس میں ٹماٹر،ادرک لہسن،پسی لال مرچ،ہری مرچ،دہی،نمک اور پسا گرم مصالØ+ہ ڈال کر اچھی طرØ+ بھون لیں،پھر اس میں اُبلی ہری مونگ دال شامل کر Ú©Û’ دھیمی آنچ پر پندرہ منٹ پکائیں۔آخر میں کریم،ہرا دھنیا اور باریک Ú©Ù¹ÛŒ ادرک ڈال کر چولہا بند کر دیں۔